تلافیف الامعا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (طب) آنتوں میں بل پڑنا، آنتوں کے بل یا پیچ و خم، آنتوں کی لپیٹیں، انگریزی: Volvulus

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (طب) آنتوں میں بل پڑنا، آنتوں کے بل یا پیچ و خم، آنتوں کی لپیٹیں، انگریزی: Volvulus